فم الحوت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جنوبی اُفق پر پہلی جنوری کے لگ بھگ ابھرنے والا ستارہ جو مچھلی کے منہ جیسا ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جنوبی اُفق پر پہلی جنوری کے لگ بھگ ابھرنے والا ستارہ جو مچھلی کے منہ جیسا ہوتا ہے۔